خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں یکم تا 15جنوری موسم سرما کی تعطیلات
پشاور (آئی این پی)خیبر پختونخوا کے تعلیمی ادارو ں میں موسم سرما کی تعطیلات یکم جنوری 2026 سے 15جنوری تک ہونگی۔
محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق سرد ترین پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی یہ تعطیلات 22دسمبر سے 28فروی 2026تک ہونگی۔