پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکی آمد پر ہنگامہ آرائی سکیورٹی اہلکاروں میں ہاتھا پائی

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ  خیبر پختونخواکی آمد پر ہنگامہ آرائی  سکیورٹی اہلکاروں میں ہاتھا پائی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی آمد کے موقع پر ہلڑ بازی دیکھنے میں آئی۔ وزیراعلیٰ کے پی کے ہمراہ آنے والے سکیورٹی گارڈ اور پنجاب اسمبلی کے سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔

وزیراعلیٰ کے پی کی آمد کے ساتھ بڑی تعداد میں افراد کے اسمبلی میں داخل ہونے سے سکیورٹی صورتحال کشیدہ ہو گئی، جس پر انتظامیہ کو فوری اقدامات کرنا پڑے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں