لاہور میں منکی پاکس کے مزید دو نئے مریضوں کی تصدیق

لاہور میں منکی پاکس کے مزید  دو نئے مریضوں کی تصدیق

لاہور (آئی این پی)لاہور میں منکی پاکس کے مزید دو نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی۔میو ہسپتال میں زیر علاج دونوں مریضوں کے لیب ٹیسٹ میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے، 40 سالہ خاتون، 45 سالہ مردمیں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی۔

میو ہسپتال میں زیر علاج دونوں مریضوں کے لیب ٹیسٹ میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے، 40 سالہ خاتون، 45 سالہ مردمیں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ منکی پاکس کے مریضوں کی کوئی ٹریول ہسٹری موجود نہیں،شہرمیں تا حال منکی پاکس کے سترہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں