محکمہ ہیلتھ کی رپورٹ پرایم ایس شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان ڈاکٹر فیصل وحید معطل

محکمہ ہیلتھ کی رپورٹ پرایم ایس شیخ زید  ہسپتال رحیم یار خان ڈاکٹر فیصل وحید معطل

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )ایم ایس شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان ڈاکٹر فیصل وحید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

 ڈاکٹر فیصل وحید کو محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، اس حوالہ سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں