پراپرٹی اونر شپ قانون کے تحت کارروائیوں کیخلاف درخواست فل بینچ میں مقرر کرنیکی سفارش
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے پراپرٹی اونر شپ قانون کے تحت کارروائیوں کیخلاف درخواست فل بینچ کے روبرو سماعت کیلئے مقرر کرنیکی سفارش کر دی، غلام رسول و دیگران نے درخواست میں قانون کو بنیادی حقوق سے متصادم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے پراپرٹی اونر شپ قانون کے تحت کارروائیوں کیخلاف درخواست فل بینچ کے روبرو سماعت کیلئے مقرر کرنیکی سفارش کر دی، غلام رسول و دیگران نے درخواست میں قانون کو بنیادی حقوق سے متصادم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔