بلاول بھٹو سے وزیراعلیٰ آئی جی سندھ کی ملاقاتیں

 بلاول بھٹو سے وزیراعلیٰ   آئی جی سندھ کی ملاقاتیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں صوبے کی انتظامی و سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

 چیئرمین بلاول بھٹو سے نئے آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے بھی بلاول ہاؤس میں ملاقات کر کے صوبے میں قیام امن کے حوالے سے اپنے لائحہ عمل سے متعلق بریفنگ دی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں