ساجد محمود چوہان تین ماہ کیلئے سیکرٹری مذہبی امور تعینات
گریڈ21کے افسر و ایڈیشنل سیکرٹری کو یہ چارج عارضی طور پر دیا گیا
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے ساجد محمود چوہان کو وفاقی سیکرٹری مذہبی امور کاعارضی چارج دینے کے احکامات جاری کرد ئیے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گروپ گریڈ21کے افسر و ایڈیشنل سیکرٹری ساجد محمود چوہان کو تین ماہ کے لئے وفاقی سیکرٹری مذہبی امور کا چارج دیا گیاہے ۔