ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کل منائی جائے گی
لاڑکانہ،اسلام آباد (اے پی پی،سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پانچ جنوری قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی کل پانچ جنوری کو 98 ویں سالگرہ منائی جائے گی۔
سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پانچ جنوری قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی کل پانچ جنوری کو 98 ویں سالگرہ منائی جائے گی۔سالگرہ کا پروگرام صبح 10 بجے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر ہوگا اس موقع پر قرآن خوانی اور مزار پر چادر چڑھائی جائے گی۔