افغانستان میں پھنسے طلبہ طورخم راستے پاکستان داخل

افغانستان میں پھنسے طلبہ  طورخم راستے پاکستان داخل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ پاکستان داخل ہوگئے، امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید طلبہ طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہو رہے ہیں۔۔۔

 مختلف تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم 28 طلبہ کی پاکستان آنے کی درخواست ملی ہے۔ امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ 12 اکتوبر سے طورخم سمیت تمام گزر گاہیں آمد و رفت کے لیے بند ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں