ایبٹ آباد:ٹھنڈیانی کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو آپریشن جاری

ایبٹ آباد:ٹھنڈیانی کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو آپریشن جاری

ایبٹ آباد (دنیا نیوز) ٹھنڈیانی کے جنگلات میں نامعلوم وجوہات کے باعث آگ بھڑک اٹھی جہاں ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

ذرائع کے مطابق آگ وسیع جنگلاتی رقبے تک پھیل گئی ہے ، دشوار گزار راستوں اور اندھیرے کے باوجود ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے آگ بجھانے کا عمل جاری ہے ۔ عوام کو آگ کے مقام سے دور رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں