راولپنڈی:قتل کے مجرم کو سزائے موت، 10لاکھ روپے ہرجانہ

راولپنڈی:قتل کے مجرم کو سزائے موت، 10لاکھ روپے ہرجانہ

راولپنڈی( خبر نگار) عدالت نے مجرم کو موت کی سزا سنا دی، مجرم علی رضا کو مجموعی طور پر سزائے موت،7 سال قید،10 لاکھ روپے ہرجانے اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔

مجرم کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور 10 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی، مجرم کو زیر دفعہ 201 ت پ میں 7 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں