سپریم کورٹ میں سرکاری ملازمین کے پروموشن کیس کی سماعت آج

سپریم کورٹ میں سرکاری ملازمین  کے پروموشن کیس کی سماعت آج

اسلام آباد (اے پی پی)سپریم کورٹ میں آج 19جنوری کو سرکاری ملازمین کی پروموشن سے متعلق اہم مقدمے کی سماعت ہوگی۔

مقدمہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو بنام ملازمین کے سلسلے میں درج ہے اور بینچ I میں چیف جسٹس یحیٰ خان آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن سماعت کریں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں