صوابی:خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوابی میں خاتون نے بیک وقت 5بچوں کو جنم دیا ہے، باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں خاتون کے ہاں 5بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، جن میں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں شامل ہیں۔
صوابی میں خاتون نے بیک وقت 5بچوں کو جنم دیا ہے، باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں خاتون کے ہاں 5بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، جن میں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں شامل ہیں۔ہسپتال کے ترجمان کے مطابق زچہ و بچوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔