راجہ ناصر عباس کو فون ،مبارکباد دی
لاہور (سیاسی نمائندہ) تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی نے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کو ٹیلیفون کرکے سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور کہا۔۔۔
علامہ راجہ ناصر عباس سے ان کا دیرینہ اور باہمی احترام پر مبنی تعلق ہے۔ سینیٹ میں اپنے پہلے خطاب کے دوران سینیٹر ناصر عباس نے اپوزیشن جماعتوں کی مو ثر اور درست نمائندگی کی جو قابلِ تحسین ہے۔