نئے سال کی پہلی انسداد پولیو مہم 2 فروری سے شروع ہو گی

نئے سال کی پہلی انسداد پولیو  مہم 2 فروری سے شروع ہو گی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق کے مطابق 2026 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم 2 تا 8 فروری منعقد ہوگی۔

 جس میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو 4 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز گھر گھر جا کر پولیو کے قطرے پلائیں گے ،والدین پولیو ورکرز سے بھرپور تعاون کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں