عمران عباس اپنی مرحوم والدہ کیلئے لکھی نظم پیش کرکے آبدیدہ

 عمران عباس اپنی مرحوم والدہ کیلئے لکھی نظم پیش کرکے آبدیدہ

کراچی( شوبزڈیسک ) اداکار عمران عباس نے اپنی مرحوم والدہ کے لیے لکھی گئی نظم پیش کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے اور آنسو روک نہ سکے ۔

عمران عباس نے اسلام آباد میں منعقدہ ’جشنِ جون ایلیا‘ کی تقریب کی ویڈیوزشیئر کیں، جس میں انہوں نے اپنی والدہ کے انتقال کے بعد پہلی عید پر لکھی گئی ایک نظم سنائی، جس نے حاضرین اور مداحوں کو بھی جذباتی کر دیا۔عمران عباس نے اپنے انسٹاگرام پیغام میں مداحوں کی محبت اور حمایت کا شکریہ ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں