پالاش مچل نے سمرتی مندھانہ کودھوکادیاتھا:دوست کاانکشاف

 پالاش مچل نے سمرتی مندھانہ  کودھوکادیاتھا:دوست کاانکشاف

ممبئی (شوبزڈیسک )خود کو بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا کا بچپن کا دوست کہنے والے اداکار و پروڈیوسر ودیان مانے نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ نومبر 2025میں ہونے والی شادی کی تقریبات کے دوران پالاش مچل ایک اور خاتون کے ساتھ نازیبا حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

 سمرتی کی ساتھی خواتین کرکٹرز نے بھی پالاش مچل کی پٹائی کی جبکہ پالاش مچل نے ان سے 40 لاکھ روپے کا مالی دھوکہ بھی کیا ۔اسی وجہ سے دونوں کی شادی منسوخ ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں