وزیراعظم شہباز شریف کی ارمغان سبحانی سے والدہ کے انتقال پر تعزیت
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر )وزیراعظم شہباز شریف وزیر مملکت ارمغان سبحانی کی رہائش گاہ پر آئے اور ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت ،مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اطلاعات و نشریات عطا اﷲ تارڑ بھی وزیراعظم کے ساتھ تھے ۔
شہباز شریف تعزیت