بھارت میں آلودگی ، دوران میچ کھلاڑیوں نے ماسک پہن لیے
ممبئی(سپورٹس ڈیسک)بھارت میں فضائی آلودگی کی سنگین صورتحال نے کرکٹ کے میدانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔۔۔
جہاں کھلاڑیوں کو میچ کے دوران ماسک پہننے پر مجبور ہونا پڑا۔ رانجی ٹرافی میں ممبئی اور دہلی کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران فضائی آلودگی اس قدر زیادہ تھی کہ کئی کھلاڑی ماسک کے ساتھ میدان میں اترے ۔ یہ میچ ممبئی کے باندرا کرلا کمپلیکس میں منعقد ہوا۔