ورلڈ کپ کیلئے بین سیئرز بطور ٹریولنگ ریزرو کیوی سکواڈ میں شامل

 ورلڈ کپ کیلئے بین سیئرز بطور ٹریولنگ  ریزرو کیوی سکواڈ میں شامل

ویلنگٹن (سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے فاسٹ بولر بین سیئرز کو بطور ٹریولنگ ریزرو سکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

 بین سیئرز حال ہی میں ہیمسٹرنگ انجری سے صحت یاب ہو کر ڈومیسٹک ٹورنامنٹ سپر سمیش میں شاندار کارکردگی دکھا چکے ہیں، جہاں انہوں نے 17.93 کی اوسط سے 15 وکٹیں حاصل کر کے نمایاں مقام حاصل کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں