13سال کے دوران پختونخوا میں کرپشن بڑھی ، سکندر شیر پاؤ

 13سال کے دوران پختونخوا میں کرپشن بڑھی ، سکندر شیر پاؤ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر شیرپاؤ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 13 سال میں کرپشن بڑھی، چارسدہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے۔۔۔

 انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں بے روزگاری تشویشناک حد تک بڑھ گئی، بدامنی بدترین شکل اختیار کر چکی ہے۔ صوبے میں لاکھوں بچے سکولوں سے باہر ہیں، یونیورسٹیاں دیوالیہ ہونے کے قریب ہیں۔ ضلع میں ریسکیو 1122 کی خالی عمارت کا افتتاح کیا گیا جس میں گاڑیاں ہیں اور نہ ہی اہلکار۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں