عمران خان کی بینائی کو نقصان ہوا تو ملک بھاری قیمت ادا کرے گا، اسد عمر
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے اگر عمران خان کی بینائی کو خدانخواستہ نقصان ہوا تو ملک اس کی بھاری قیمت ادا کرے گا۔
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا اپنے لئے نفرت اتنی نہ بڑھائیں کہ آپ سے سنبھالا نہ جا سکے ، ذاتی معالجوں کا عمران خان کا معائنہ کرنے کے؛ علاوہ کوئی چیز عوام کو مطمئن نہیں کر سکتی۔