سی ایس ایس امیدواروں کو امتحان سے نکالنے کاکیس :ایف پی ایس سی سمیت فریقین کو نوٹس

سی ایس ایس امیدواروں کو  امتحان سے نکالنے کاکیس :ایف پی ایس سی سمیت فریقین کو نوٹس

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ایس ایس 2026کے امیدواروں کو امتحان سے نکالنے کے خلاف کیس میں فیڈرل پبلک سروس کمیشن سمیت فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

جسٹس محمد آصف کی عدالت نے محمد ابوبکر اور دیگر امیدواروں کی جانب سے ایف پی ایس سی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کا حکمنامہ جاری کیا ، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب کرلیا، آئندہ سماعت 17 فروری تک ملتوی کردی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں