آ ئی پی یو سماعت کے بعد واپس پہنچ گئے

آ ئی پی یو سماعت کے بعد واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی امر یکا میں اقوام متحدہ اور بین الپارلیمانی یونین کی مشترکہ پارلیمانی سماعت میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

انہوں نے بین الاقوامی قانون کے احترام اور طویل مدتی تنازعات کے پْرامن حل میں بامعنی پیشرفت کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے نیویارک میں انٹر پارلیمانی یونین (آئی پی یو ) کی صدر ڈاکٹر ٹولیا ایکسن اور سیکرٹری جنرل مارٹن چونگونگ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں