دونوں اطراف رضا مندی تو ڈیل فائنل

 دونوں اطراف رضا مندی تو ڈیل فائنل

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے کہا ڈیل کے لیے دونوں اطراف سے رضا مندی ضروری ہوتی ہے۔

جب میں جیل میں تھا تو کئی بار ذاتی معالج کے لیے درخواست کی مگر ایک نہ سنی گئی اور نہ ہی علاج سے پہلے بچوں سے ملنے کی اجازت ملی۔کسی ڈیل کے لیے دونوں اطراف سے رضا مندی ضروری ہوتی ہے اور اگر رضا مندی ہو گئی تو ڈیل فائنل ہو جائے گی۔ بینظیر بھٹو ہسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ سیاست میں حرفِ آخر نہیں ہوتا، آج کے حریف کل کے ساتھی بن سکتے ہیں۔ھ

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں