جوڈیشل کمیشن کا اجلاس،گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کی شکا یات

 جوڈیشل کمیشن کا اجلاس،گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کی شکا یات

کراچی(سٹاف رپورٹر)جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں گل پلازہ آتشزدگی کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کے سانحے میں جاں بحق افراد کے۔۔۔

 اہل خانہ کے ساتھ اجلاس میں لواحقین نے سرکاری اداروں کے خلاف شکا یات کے انبار لگا دئیے، جسٹس آغا فیصل نے بتایا کمیشن نے سوالنامہ تیار کیا ہے ، جو یہاں یا ہائی کورٹ میں جمع کرایا جاسکتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں