موٹر وے کی بندش پرپی ٹی آ ئی کیخلاف ایکشن لیاجا ئے ، امیر مقام

موٹر وے کی بندش پرپی ٹی آ ئی کیخلاف ایکشن لیاجا ئے ، امیر مقام

پشاور (اے پی پی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ موٹروے کی بندش کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

 حکومت فوری طور پر پی ٹی آئی کے ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کرے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ آئی جی خیبرپختونخوا عوام کو تکلیف پہنچانے والے افراد کے خلاف فوری ایف آئی آر درج کریں ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں