وزیر اعظم کا صدر ہاکی فیڈریشن ،جنرل سیکرٹری ،ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم کا صدر ہاکی  فیڈریشن ،جنرل سیکرٹری ،ٹیم  مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر ہاکی فیڈریشن میر طارق بگٹی اور جنرل سیکرٹری رانا مجاہد سمیت ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

آسٹریلیا میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی ناقص رہائش اور کھانے کے سلسلے میں پاکستان سپورٹس بورڈ کی انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ جمع  کروا دی ۔پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیرزادہ نے مذکورہ خبریں سامنے آنے پر انکوائری کا حکم دیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں