عمران کی قید وقت گزاری کا کھیل

 عمران کی قید وقت گزاری کا کھیل

اسلام آباد (این این آئی)جماعتِ اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی بحرانوں کے حل کیلئے سینئر سیاسی رہنماؤں کا جرگہ بنایا جائے۔۔۔

 بانی پی ٹی آئی کی قید تحریکِ انصاف اور حکومت کے درمیان وقت گزاری کا کھیل بنا ہوا ہے ،محمود اچکزئی اور راجہ ناصر کیلئے ممکن نہیں کہ وہ آزادانہ بنیادوں پر سیاسی حکمتِ عملی بنا سکیں۔لیاقت بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شپ پی ٹی آئی کے رحم و کرم پر ہے ، سیاسی بحران ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو مزید طاقت ور بنا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں