استعفیٰ منظور ہونے سے قبل واپس لینا ملازم کا اختیارقرار

استعفیٰ منظور ہونے سے قبل واپس لینا ملازم کا اختیارقرار

جبری مستعفی قرار دینے کیخلاف درخواست ،انتظامیہ کا فیصلہ کالعدم، ہائیکورٹ عدالت نے عبدالخالق پنہیارکو بورڈ آف انویسٹمنٹ میں عہدے پر بحال کردیا

کراچی (سٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے افسر کو جبری مستعفی قرار دینے کے خلاف درخواست پر بورڈ آف انویسٹمنٹ انتظامیہ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ عدالت نے درخواست گزار عبدالخالق پنہیار کو عہدے پر بحال کردیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ استعفیٰ منظور ہونے سے قبل واپس لینا ملازم کا اختیار ہے ۔ درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر فہد فاروق اور جہانگیر کلہوڑو کی جانب سے مؤقف اختیار کیاگیاکہ درخواست گزار نے 1995 میں پاکستان ایئر فورس جوائن کی ، عدالت نے درخواست گزار عبدالخالق پنہیار کو عہدے پر بحال کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں