قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کوطلب کرنے کا فیصلہ سمری وزیراعظم کو ارسال

قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ  کوطلب کرنے کا فیصلہ سمری وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کوسہ پہر 3بجے طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

قومی اسمبلی  سیکر ٹریٹ کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی، قومی اسمبلی اجلاس دو ہفتے جاری رہے گا۔یاد رہے یہ اجلاس تیسرے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس ہو گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں