لوئردیر میں خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش

لوئردیر میں خاتون کے ہاں  بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش

لوئر دیر (مانیٹرنگ ڈیسک) تیمرگرہ کے ایک نجی ہسپتال میں داخل خاتون نے بیک وقت 3 بچوں کو جنم دیا۔

ڈاکٹرز کے مطابق زچہ اور تینوں بچے صحت مند ہیں۔نوزائیدہ بچوں میں ایک بیٹا اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔ اہل خانہ خوشی سے نہال ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں