حکومت نے اونرشپ پراپرٹی ترمیمی آرڈیننس پنجاب اسمبلی بھجوادیا

 حکومت نے اونرشپ پراپرٹی ترمیمی آرڈیننس پنجاب اسمبلی بھجوادیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قبضہ مافیا کیخلاف سخت سزائوں اور جرمانوں کا پنجاب حکومت پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف امووایبل پراپرٹی (ترمیمی) آرڈیننس 2026 دوبارہ لے آئی۔

محکمہ قانون نے پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف امووایبل پراپرٹی (ترمیمی) آرڈیننس 2026 کو پنجاب اسمبلی بھجوا دیا، ترمیمی آرڈیننس 2026 میں پانچ سیکشنز کو ختم کر دیا گیا ہے ۔آرڈیننس کے مطابق ہر ضلع میں ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں سکروٹنی کمیٹی قائم کی جائے گی جو ریکارڈ کی جانچ اورفریقین کے بیانات قلمبند کرے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں