سکاؤٹس سرگرمیوں کا فروغ وقت کی ضرورت ، صدر زرداری

سکاؤٹس سرگرمیوں کا فروغ  وقت کی ضرورت ، صدر زرداری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے عالمی یومِ سکائوٹس کے موقع پراپنے پیغام میں کہا کہ آج اس امر کی اشد ضرورت ہے کہ سکائوٹس سرگرمیوں کو مزید فروغ دیا جائے۔۔۔

 تاکہ ہماری قوم کو سرسبز، موسمیاتی تغیرات سے محفوظ، منشیات سے پاک اور ڈیجیٹل طور پر بااختیار بنایا جا سکے۔ سکائو ٹس کو چاہیے کہ وہ اپنی تربیت کو بروئے کار لاتے ہوئے زندگی کی مہار ت میں اضافہ کریں، ہنگامی حالات اور آفات سے نمٹنے میں کردار ادا کریں اور پاکستان سے پولیو کے خاتمے میں بھی اپنا حصہ ڈالیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں