افغان زمین استعمال ہو رہی ہے

افغان زمین استعمال ہو رہی ہے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر، آن لائن)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت دہشتگردی کی نئی لہر کا سامنا کر رہا ہے اور دہشتگردی پیک پر ہے۔۔۔

افواج پاکستان، پولیس اور عوام دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دے رہے ہیں ،افغانستان کی سرزمین پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہی ہے، اس حوالے سے شواہد بھی فراہم کئے گئے ہیں،بھارت اور اسرائیل افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کر رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز کے زیر اہتمام منعقدہ اہم سیمینار سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں