قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کو سہ پہر 3بجے طلب

 قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ  کو سہ پہر 3بجے طلب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر،نامہ نگار)صدر مملک آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کی سہ پہر 3بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا۔

صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے ۔قومی اسمبلی کا 3 مارچ کو ہونے والا اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 25 واں اور تیسرے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں