بلوچستان ہائیکورٹ ، مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پر عملدرآمد روک دیا
کوئٹہ(آن لائن)چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کامران ملاخیل نے حکومت کی جانب سے جواب جمع نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے۔۔۔
اس متنازع ایکٹ پر عملدرآمد روک دیا اور ایک ہفتے میں کیس سماعت کیلئے دوبارہ مقرر کرتے ہوئے اس متنازع ایکٹ کو دوبارہ اسمبلی میں پیش کرکے پٹیشنرز کے آئینی تحفظات دور کرنے کے حوالے سے حکومت کی جانب سے تحریری جواب ہائیکورٹ میں جمع کرنے کے احکامات جاری کئے ۔