ایل پی جی 2 روپے 52 پیسے فی کلوسستی کر دی گئی

ایل پی جی 2 روپے  52 پیسے فی کلوسستی کر دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی۔۔۔

مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے 52 پیسے فی کلو کمی کی گئی جس کے بعد فی کلو قیمت 213 روپے 88 پیسے ہو گئی ہے ،اس حوالے سے اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایل پی جی کے 11 اعشاریہ 8 کلو گھریلو سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 664 روپے ہوگئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں