کراچی، امریکی قونصلیٹ پر ہنگامہ آرائی، جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی

کراچی، امریکی قونصلیٹ پر ہنگامہ آرائی، جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی

کراچی(این این آئی)کراچی میں امریکی قونصلیٹ کے باہر ہنگامہ آرائی کے دوران زخمی ایک اور شخص دم توڑ گیا۔

حکام کے مطابق جاں بحق شہری سول ٹراما سینٹر کے آئی سی یو میں زیرِ علاج تھا۔ اسپتال حکام کے مطابق واقعے میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 11 ہوگئی۔ حکام کے مطابق اس وقت سول ٹراما سینٹر میں مزید 4 زخمی زیرِ علاج ہیں، جنہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں