سینیٹ کا اجلاس آج صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوگا
اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )سینیٹ کا اجلا س ایک روز کے وقفہ سے آج صبح ساڑھے گیارہ بجے چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوگا جس میں مختلف بلز اور قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کی جائیں گی۔
سینیٹ کا اجلا س ایک روز کے وقفہ سے آج صبح ساڑھے گیارہ بجے چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوگا جس میں مختلف بلز اور قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کی جائیں گی۔