نوید کامران بلوچ نے وفاقی محتسب کے عہدہ کا حلف اُٹھا لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا۔
ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب ہوئی، صدر آصف زرداری نے وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں حکومتی اعلیٰ شخصیات نے بھی شرکت کی۔