صدرزرداری سے ملاقات ، بلوچ رہنما شفیق الر حمن مینگل پیپلز پارٹی میں شامل
اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)بلوچ رہنما شفیق الر حمن مینگل نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔
سینئر نائب صدر پی پی بلوچستان علی حسن زہری ،بلوچستان سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ملک چنگیز خان دیگر بھی موجود تھے ۔