غیرتصدیق شدہ دستاویزات کیس 29سی ڈی اے ملازمین جوڈیشل

غیرتصدیق شدہ دستاویزات کیس  29سی ڈی اے ملازمین جوڈیشل

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے غیرتصدیق شدہ دستاویزات جمع کرانے کے کیس میں سی ڈی اے کے 29 ملازمین کو جوڈیشل کر دیا۔

 دوران سماعت ایف آئی اے نے ملازمین کو عدالت میں پیش کیا تاہم جسمانی ریمانڈ کی استدعا نہ کرنے پر عدالت نے انہیں جوڈیشل کر دیا اور 14 دن جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔ ملزمان پر غیر تصدیق شدہ ڈاکومنٹس جمع کرانے کا الزام ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں