ایران کشیدگی:حج فلائٹ شیڈول کی تیاری عارضی معطل

ایران کشیدگی:حج فلائٹ  شیڈول کی تیاری عارضی معطل

اسلام آباد (دنیا نیوز) مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث وزارت مذہبی امور نے حج فلائٹ کے شیڈول کی تیاری عارضی طور پر روک دی۔

ذرائع کے مطابق موجودہ حالات کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر ہو سکتا ہے تاہم شیڈول کی تیاری حالات کو مدنظر رکھ کر کی جائے  گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں