عمران اوربشری ٰ بی بی کی اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ملاقات
راولپنڈی(خبر نگار )بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں کسی پارٹی رہنما،وکیل اور بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی جبکہ اہلیہ بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات کروا دی گئی ۔
ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی جو 35 منٹ تک جاری رہی ۔ بشریٰ بی بی کی فیملی کی بھی ملاقات نہ ہو سکی۔