محمد حمیر کریم سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن تعینات

محمد حمیر کریم سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن تعینات

محمد معصوم کی خدمات ایف آئی اے سے پنجاب کے سپردکردی گئیں

اسلام آباد (ایس ایم زمان) وفاقی حکومت نے وفاقی سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن کی تقرری کے احکامات جاری کر دئیے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احکامات کے مطابق سپیشل سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ گریڈ 22 کے افسر محمد حمیر کریم کو سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن تعینات کیا گیا ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان پولیس سروس گروپ گریڈ 19 کے افسر محمد معصوم کو ایف آئی اے سے تبدیل کر کے حکومت پنجاب میں تعینات کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں