24گھنٹے میں 1لاکھ لبنانی بے گھر

24گھنٹے میں 1لاکھ لبنانی بے گھر

جنیوا(اے ایف پی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ جنگ سے۔ لبنان میں اقوام متحدہ کی مہاجرین کی نمائندہ کارولینا لنڈہولم بلنگ نے بتایا کہ۔۔۔

اب تک 6 لاکھ 67 ہزار افراد نے حکومت کی آن لائن رجسٹریشن پلیٹ فارم پر بے گھر ہونے کے طور پر اندراج کرایا ہے ، حکام نے داخلی نقل مکانی کے بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں