پورے خطے کولپیٹ میں لینے سے قبل جنگ کو روکنا چاہئے :رجب طیب اردوان

پورے خطے کولپیٹ میں  لینے سے قبل جنگ کو روکنا  چاہئے :رجب طیب اردوان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل اور ایران کی جنگ کو روکنا چاہئے ، اس سے قبل کہ یہ مزید بڑھے اور پورے خطے کو آگ کی لپیٹ میں لے لے ۔

ایک بیان میں رجب طیب اردوان نے کہا کہ سفارت کاری کو موقع دیا جائے تو اس کا حصول مکمل طور پر ممکن ہے ،ہم صبر کے ساتھ فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے اور سفارت کاری کی بحالی کے لئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں