خیبر:نماز تراویح کے بعدگھرجاتے پولیس اہلکارنامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

خیبر:نماز تراویح کے بعدگھرجاتے پولیس  اہلکارنامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

خیبر(دنیا نیوز)لنڈیکوتل کے علاقے اشخیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار معاذ خان شنواری شہید۔ پولیس حکام کے مطابق اہلکار معاذ خان تراویح ادا کرنے کے بعد مسجد سے گھر جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ۔

لنڈیکوتل کے علاقے اشخیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار معاذ خان شنواری شہید۔ پولیس حکام کے مطابق اہلکار معاذ خان تراویح ادا کرنے کے بعد مسجد سے گھر جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں