وزیراعظم نے اسفند یار بھنڈارا کو اقلیتوں کے حقوق کمیشن کارکن مقررکردیا

وزیراعظم نے اسفند یار بھنڈارا  کو اقلیتوں کے حقوق کمیشن  کارکن مقررکردیا

اسلام آباد( آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف نے رکن قومی اسمبلی اسفندیار بھنڈارا کو پارلیمانی کمیٹی کا رکن مقرر کیا ہے۔

جو قومی کمیشن برائے اقلیتوں کے چیئرمین کی تعیناتی کے لیے تشکیل دی گئی ہے ۔یہ نامزدگی وزیر اعظم کے جامع حکمرانی پر زور اور پاکستان کے تمام طبقات کو جمہوری عمل میں شامل کرنے کے عزم کی بھی عکاس ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں